13 ستمبر، 2016، 2:22 PM

ترکی کا امریکہ سے فتح اللہ گولن کی گرفتاری کا مطالبہ

ترکی کا امریکہ سے فتح اللہ گولن کی گرفتاری کا مطالبہ

ترک حکومت نے سرکاری طور پر امریکہ سے فتح اللہ گولن کی گرفتاری کا مطالبہ ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترک حکومت نے سرکاری طور پر امریکہ سے فتح اللہ گولن کی گرفتاری کا مطالبہ ہے۔ ترکی کا کہنا ہے کہ فتح اللہ گولن 15 جولائی کی ناکام فوجی بغاوت کا اصلی ماسٹر مائنڈ ہے ۔ ترکی نے کئی بار امریکہ سے اس کی حوالگی کا مطالبہ کیا ہے۔ اس سے قبل ترکی کے صدر رجیب طیب اردوغان نے کہا تھا کہ ترکی کے وزير داخلہ اور وزیر خارجہ امریکہ کا دورہ کریں گے اور فتح اللہ گولن کی حوالگی یا اس کی گرفتاری کے بارے میں امریکی حکام سے بات چیت اور گفتگو کریں گے۔ فتح اللہ کا تعلق وہابی فرقہ سے بتایا جاتا ہے جس کے سعودی عرب کے ساتھ قریبی روابط ہیں ۔ ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے پیچھے سعودی عرب  اور متحدہ عرب امارات کا ہاتھ بھی تھا ۔

News ID 1866893

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha